رختِ سفر شاعری ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

میں رختِ سفر بھی تو دُوجا اُٹھا لایا ہوں 
غلطی سے کسی اور کی دُنیا اُٹھا لایا ہوں

؀اظہر ناظؔر

#Azharnaazirurdupoetry

Comments

Popular posts from this blog