Rakht-e-Safar (2024) By AzharNaazir ** Sent To Prominent Pakistani universities For Library

“رخت سفر “ (۲۰۲۴) کی تین تین کاپیاں حسب وعدہ درج ذیل یُونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کو بطور عطیہ برائے لائبریری بھجوا دی گئی ہیں ۔ جس کا عندیہ “رخت سفر” کے پیش لفظ میں بھی دیا گیا تھا ۔ ان میں سے ایک کاپی ھیڈ / سربراہ شُعبہ اُردو کی نذر کی گئی ہے جبکہ باقی دو عدد کاپیاں برائے لائبریری میرے دستخط کے ساتھ بطور عطیہ دے دی گئی ہیں ۔ ان تمام تعلیمی اداروں سے ان کتابوں کی رسید/ کنفرمیشن کی بھی استدعا کی گئی ہے !!!! کُچھ کی کنفرمیشن آ گئی ہے باقی ابھی پراسیس میں ہے ۔


“رخت سفر” کی اعزازی کاپیاں پہلے ہی بھجوائی جا چُکی ہیں ۔


اس کتاب کو اُسکی پاکستان اشاعت کے دوران ہی انٹرنیشنل پبلشر نے بھی علیحدہ ISBN شناخت کے ساتھ شائع کر کے دُنیا بھر کے اھم آن لائن بُک سٹورز پر ای بُک اور خُوبصورت پیپر بیک ایڈیشن کی صورت میں پہلے ہی فراھم کر دیا ہے ۔

جبکہ پاکستان میں یہ کتاب رومیل پبلشرز، راولپنڈی نے جنوری ۲۰۲۴ میں امسال شائع کی ہے ۔

آپکی سہولت کے لئے “رخت سفر” (۲۰۲۴) کے ISBN نمبرز ذیل میں دوبارہ سے دئے جا رہے ہیں ۔


ISBN 

978-969-587-180-5

National Library of Pakistan 

Jinnah Avenue, Islamabad 

Pakistan 


ISBN Pakistan 

978-969-587-180-5


International ISBN

979-8-224-52684-0


کراچی یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی 

اوریئنٹل کالج ، پنجاب یونیورسٹی ، لاہور

زرعی یونیورسٹی ، فیصل آباد

وفاقی اُردو یونیورسٹی کراچی / اسلام آباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد 

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی ، راولپنڈی

اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد

نمل یونیورسٹی ، اسلام آباد

فاؤنڈیشن یونیورسٹی ، راولپنڈی 

کنیئرڈ کالج یونیورسٹی ، لاہور

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور 

ایف سی کالج یونیورسٹی ، لاہور 

گورڈن کالج، راولپنڈی 

اصغر مال کالج ، راولپنڈی

گورنمنٹ ڈگری کالج ، سیٹلائیٹ ٹاؤن ، والپنڈی

گورنمنٹ اسلامیہ کالج ، سول لائنز ، لاہور 

گورنمنٹ کالج ، جہانیاں  

نیشنل لائبریری آف پاکستان ، اسلام آباد


سدا شاد و آباد رہیں ! آمین 

۲۹۔۰۳۔۲۰۲۴ 


#Azharnaazirurdupoetry

#Rakhtesafar2024







Comments

Popular posts from this blog