شاعر چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ، شعر چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے ** اظہر ناظؔر

“شاعر چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا - شعر چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے “


(اظہر ناظؔر)


بڑا سُخن جس کے بھی نصیب میں آ جائے یہ عطائے رب سُخن ھے ۔ میں آج بھی اس بات پہ قائم ہُوں ۔  اور موجود ہ لایعنی بحث کے تناظر میں میرا ووٹ جون ایلیا کے ساتھ ہے ۔


غالب نے مومن کے ایک شعر کے بارے میں کہا تھا کہ میں اس ایک شعر کے بدلے اپنا پُورا دیوان دے دُوں ۔ تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ 


سلامتی ہو 


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog