مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

یُوں ہونے کا دلانا ہے مُجھے یقین 

تو پھر یہی سمجھ کہیں نہیں ہُوں میں


(اظہر ناظؔر)  


#Azharnaazirurdupoetry


یاں کا ہر شاعر پیدائشی ہی شاعر جنما

جیسے ہر لعنتی بھی پیدائشی لعنتی ہے


(اظہر ناظؔر) 


#Azharnaazirurdupoetry


ہو دستار ہی کس کے سر یہی جھگڑا  ہے

ہے سودا کس سر میں کون اب دیکھتا ہے


(اظہر ناظؔر) 


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog