پُتلیاں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

پُتلیوں کو ہے گُماں جس دسترس کا

ڈوریں وُہ سب ہی کسی اور ہاتھ میں ہیں


(اظہر ناظؔر) 


پُتلیوں کو گُماں سا جن کا رہا

ساری ڈوریں کسی اور ہاتھ میں تھیں


(اظہر ناظؔر) 


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog