ہم سویرے تھے مگر تیرے تھے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

جلتی مشعل کے اِس اور روشنی تھی 

دُور تک راج اندھیرے کا تھا

تُم نے گھُپ چُنا اندھیرا کاہے

ہم سویرے تھے مگر تیرے تھے


(اظہر ناظؔر)  


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog