غُلام گردشوں میں یہ سارے ابن غُلام ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظر
غُلام گردشوں میں یہ سارے ابنِ غُلام
یُوں اپنی باری کے انتظار میں کھڑے ہیں
______________
پہلے تو ہم نے دل سے مارا تھا
اب ہمی تُمہیں بل سے ماریں گے
بولا بھی تھا کہ ہے سکُون کہاں
ہو تُمہی ناداں بھُول جاتے ہو
(اظہر ناظؔر)
#Azharnaazirurdupoetry
Comments
Post a Comment