یہ بچّے ننّھے مُنّے ہاتھوں سے یہ مُشقّت کیوں کئے جائیں ** Child Labour Poetry **اظہر ناظؔر

یہ بچّے ننّھے مُنّے ہاتھوں سے یہ مُشقّت کیوں کئے جائیں ؟  

ایسا نہ ہو یہ پھُول ہی کھِلنے سے پہلے مُرجھا جایئں 


؀اظہر ناظؔر


یہ بچّے ننّھے مُنّے ہاتھوں سے یہ مُشقّت کیوں کئے جائیں  

ایسا نہ ہو یہ پھُول بھی  کھِلنے سے پہلے  کملا جایئں 


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry

#childlabourpoetry

#childlabourawareness

#AzharNaazir

#childlabour

#pakistanipoets

#worldlabourday



Comments

Popular posts from this blog