ممّی ڈیڈی** نظم ** اظہر ناظؔر

** ممّی ڈیڈی**


میں ممّی ڈیڈی تھا 

خواب بھی ریڈی تھا

انکل نے کہا تھا

سب اچھّا ہو گا

سب اچھّا ہو گیا ہے

انکل سو گیا ہے

خواب ہی کھو گیا ہے

مہنگا سستا ہے

سستا مہنگا ہے

سیدھا اُلٹ گیا ہے

سپنا بکھر گیا ہے 

انکل کھو گیا ہے

یہ کیا ہو گیا ہے

میں ممّی ڈیڈی تھا 

خواب بھی ریڈی تھا


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog