شاخوں سے پھُولوں کو جب بھی ناحق توڑا گیا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

شاخوں سے پھُولوں کو جب بھی ناحق توڑا گیا 

اُن کو روندا گیا  ،  مسلا گیا ،  بھنبھوڑا گیا


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog