میں تو اُن رشتوں کو بھی رویا ہُوں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

میں تو اُن رشتوں کو بھی رویا ہوں

جو شاید درمیاں کبھی تھے ہی نہیں

......

بات کرتے ہُوئے اب ٹھہر جاتا ہُوں

اپنے لہجے کی تلخی سے ___ڈر لگتا ہے 

.....

(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog