جسم و جاں سے ہو کے وُہ رُوح میں اُتر گیا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

جسم و جاں سے ہو کے وُہ رُوح میں اُتر گیا

مُجھ میں جینے آیا تھا جو مُجھی میں مر گیا

خُود کوسمجھا تھا کہ ہُوں دسترس میں کب بھلا

کون آیا چُپکے سے ، مُجھ کو سر جو کر گیا


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog