بُہت دن ہو چلے تھے ** شاعری ** اظہر ناظؔر

بُہت دن ہو چلے تھے

یہ گھاؤ بھر چلے تھے

کسی کا نام لے کر

خریدا درد تھوڑا

کُریدے زخم اپنے


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog