دہکتے پھُول جو کبھی تھے من پسند ** شاعری ** اظہر ناظؔر

بُہت ہُوا تو جی کو بہلا پھر لیا

کہاں یہ بھی ہُوا کہ ہم گُزر گئے 

دہکتے پھُول جو کبھی تھے من پسند

لو آج وُہ بھی دل سے ہی اُتر گئے


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog