چاند نے بھی اُس کو جب دیکھاکب اُس کو ہی قرار پھر آیا ** شاعری ** اظہر ناظؔر

چاند نے بھی اُس کو جب دیکھا

کب اُس کو ہی قرار پھر آیا 

چاند بھی اُس کے تعاقُب میں ہی

اُس کے شبستاں کو چلا آیا


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog