ایک دو جام سے بس ساقی میرا کیا ہو گا ** شاعری ** اظہر ناظؔر

ایک دو جام سے بس ساقی میرا بنے گا کیا

آج یُوں کر مُجھے میخانے کی چابی دے دے


؀اظہر ناظؔر


ایک دو جام سے بس ساقی میرا کیا ہو گا

آج یُوں کر مُجھے میخانے کی چابی دے دے


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog