یہ شعر کو شیرسمجھنے والے بچّے ہیں ** شاعری ** اظہر ناظؔر

یہ شعر کو شیرسمجھنے والے بچّے ہیں

ابھی کم سِن ہیں یہ اور تھوڑے سے کچّے ہیں

اِن کے اُردو کے اساتذہ کو تُم داد تو دو

یہ تُمہیں داد دیں گے ، مشہُور بھی کر دیں گے


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog