دل کی خلش کو عشق ہی جو تھے کہتے رہے ** شاعری ** اظہر ناظؔر

کوئی قصور تو اُن کا بھی نہ تھا اِس میں اب

جو گپ شپ کو شعر جناب سمجھتے رہے

ہائے ری تقدیر یہ تو وُہ ناداں تھے 

دل کی خلش کو عشق ہی جو تھے کہتے رہے


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog