اِتنی ہنسی میں اِسی قدر ہی غم بھی تو ہو گا ** شاعری ** اظہر ناظؔر

اِتنی ہنسی میں اِسی قدر ہی غم بھی تو ہو گا

جو قہقہوں سے بھی شاید کُچھ بھی نہ کم ہو گا


؀اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog