Posts

Showing posts from 2022

دُکھ بھی یہیں ساتھ میں رکھے تھے کہیں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دُکھ بھی یہیں ساتھ میں رکھے تھے کہیں ہو نہ ہو یہ رختِ سفر میرا نہیں  (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

سوچتے رہنے سے بھی ہم باز آئے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اِس نئے کیلنڈر میں تُجھ کو سوچتے رہنے سے بھی ھم باز آئے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

گہری چُپ بے وجہ نہیں ہوتی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ گہری چُپ بے وجہ نہیں ہوتی درد آواز  چھین  لیتے  ہیں (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

شیخ آمادہ نہیں مرنے کو ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ حُوریں ہلکان ہوئی جاتی ہیں شیخ  آمادہ نہیں مرنے کو (اظہر ناظؔر)   #Azharnaazirurdupoetry

اک ترے ساتھ کی حسرت ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اِک تِرے ساتھ کی حسرت یہاں تک لائی مُجھے ورنہ کُچھ بھی تو نہ تھا رختِ سفر میں میرے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

دل ہے تو دھڑکے گا سہی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دِل ھے تو دھڑکے گا سہی عام سی تو ھے بات پر خاص تو وُہ ھے دیکھتے ہی جسے یہ اُچھل پڑے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

غم دوڑے سارے چلے آئے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں نے خُوشیوں کو دی صدا  غم  دوڑے سارے چلے آئے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

میں نے خُوشبُو کو صدا دی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں نے خُوشبُو کو صدا دی  پھُول دوڑے سب چلے آئے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

راکھ تک کو نہ ڈُھونڈ پائے گا تُو ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ یُوں میں جلا دُوں گی ترا یہ غرُور راکھ تک کو نہ ڈُھونڈ پائے گا تُو (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry