Posts

Showing posts from January, 2024

دیکھنا اہلِ قفس کو دکھائے گا وُہ خواب کتنے رنگیں ** شاعری ** اظہر ناظؔر

Image
​ دیکھنا اہلِ قفس کو دکھائے گا وُہ خواب کتنے رنگیں  باہر تو سبھی کُچھ بلیک اینڈ وائٹ کر آیا ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

مُنتخب اشعار ** کلام اظہر ناظؔر

Image
​ مُنتخب اشعار :- سب کو رُلا کے وُہ خُود بھی رو دیے آخر کس کو  پتہ تھا کہ اتنے پُہنچے ہُوئے ہیں ؀اظہر ناظؔر کیا اِس دل کو اب دیں ہم بھی فریب سب سمجھتا ہے سب یہ جانتا ہے  ؀اظہر ناظؔر شوق ہی شوق میں کتنی بار اُسے پڑھ ڈالا  اُن کے نامے سے اُن کی  مہک آتی رہی ؀اظہر ناظؔر اِک شعرِ آوارہ ہی پُہنچا واں تک آخر  جس دل تک اپنی تو رسائی بھی کہاں تھی ؀اظہر ناظؔر اِک شعرِ آوارہ ہی پُہنچا واں تک آخر  جس دل تک اپنی یہ رسائی بھی کہاں تھی ؀اظہر ناظؔر سب کوسبھی کُچھ ہی کہاں ملتا ہے یہاں بھی ؟؟ ہم کو تُو نہیں ملتا ، تُجھے ہم نہیں ملتے لاحاصل کے سنگ ہی جیتے ہیں سبھی یاں دل میں یہ خلش ساتھ لے کر مر جاتے ہیں  ؀اظہر ناظؔر قصرِ ذات میں ہی اپنی انا کو چھوڑ آیا اب میں ہر کسی کو پُورا جبھی تو مُیسّر ہُوں ؀اظہر ناظؔر یہ دِل بھی تو اُنہی رستوں کا تھا مُسافر جن پے چلے ہم سے پہلے سب جنُوں والے ؀اظہر ناظؔر اپنے اپنے درد ہیں اور اپنے اپنے چھید بھی گو اذیّت  ایک سی ہے رنگ ہیں تھوڑے الگ  ؀اظہر ناظؔر زخم پھُولوں کے بھی کانٹوں سے سی لئے ہم نے دل نے ہی سکھائی ہے یہ رفُوگری ہم کو ؀اظہر ناظؔر ہمارے خواب کا منظر تُمہاری آنکھ

خُوشی کی محفل میں دبے پاؤں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ خُوشی کی محفل میں دبے پاؤں کہیں کونے میں غم بھی آ بیٹھا ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

لپٹ کر اندھیروں سے پھر خُوب روئے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ سیاہی جو چھٹنے لگی تو اندھیرے  لِپٹ کر اندھیروں سے پھر خُوب روئے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

رختِ سفر شاعری ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دل کو بھی نام کی ترے حسرت عزیز تھی رختِ سفر ہی مُجھ کو بھی تو ساتھ رکھنا تھا ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

رختِ سفر شاعری ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دُکھ بھی یہیں ساتھ میں رکھے تھے کہیں ہو نہ ہو یہ رختِ سفر میرا نہیں  ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

رختِ سفر شاعری ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں رختِ سفر بھی تو دُوجا اُٹھا لایا ہوں  غلطی سے کسی اور کی دُنیا اُٹھا لایا ہوں ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

رختِ سفر شاعری ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اِک تِرے ساتھ کی حسرت یہاں تک لائی مُجھے  ورنہ کُچھ بھی تو نہ تھا رختِ سفر میں میرے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

کتاب : رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر

Image
​ کتاب : رختِ سفر (کُلیات)  شاعر : اظہر ناظؔر صفحات : ۴۸۹ سال اشاعت : جنوری ۲۰۲۴ ISBN  978-969-587-180-5 رختِ سفر  مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔  بطور نمونہ اظہر نا

آنکھ سے ہی خواب تک ، خواب سے پھر آنکھ تک ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ آنکھ سے ہی خواب تک ، خواب سے پھر آنکھ تک اِتنا سا سفر ہے بس یہ مُسافت اِتنی ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

ہر زمیں کے اُوپر کوئی تو آسماں بھی ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اور ایک منزل تک ہی تھا چھت کا بھی غرٗور  ہر زمیں کے اُوپر کوئی تو آسماں بھی ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

اور ایک منزل کی مار تھا چھت کا سارا غرُور ** مُنتخب اشعار *اظہر ناظؔر*

Image
​ اور ایک منزل کی مار تھا چھت کا سارا غرٗور ہر ہر  بُلندی نے لازمی پست ہی ہو جانا ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

Rakht-e-Safar (Kuliat) By AzharNaazir (2024)

Image

کتاب : رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر

Image
​ کتاب : رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر  (۲۰۲۴)

تُو سبھی فنکاروں سے نکلا بڑا فنکار ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ تیرا سُن اب مقبرہ ہی تو بنے گا مُرشدی تُو سبھی فنکاروں سے نکلا بڑا فنکار ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

کتاب : رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر

Image

یُونہی لگا ہے کہ قسمت نے یاوری کی ہو جیسے ** مُنتخب اشعار **اظہر ناظؔر

Image
​ ہمارے خواب کا منظر تُمہاری آنکھ میں کیسے یُونہی لگا ہے کہ قسمت نے یاوری کی ہو جیسے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

زخم پھُولوں کے بھی کانٹوں سے سی لئے ہم نے ** مُنتخب اشعار **اظہر ناظؔر

Image
​ زخم پھُولوں کے بھی کانٹوں سے سی لئے ہم نے دل نے ہی سکھائی ہے یہ رفُوگری ہم کو ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

اپنے اپنے درد ہیں اور اپنے اپنے چھید بھی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اپنے اپنے درد ہیں اور اپنے اپنے چھید بھی گو اذیّت  ایک سی ہے رنگ ہیں تھوڑے الگ  ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

یہ دل بھی تو اُنہی رستوں کا تھا مُسافر ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ یہ دِل بھی تو اُنہی رستوں کا تھا مُسافر جن پے چلے ہم سے پہلے سب جنُوں والے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

اب میں ہر کسی کو پُورا جبھی تو مُیسّر ہُوں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ قصرِ ذات میں ہی اپنی انا کو چھوڑ آیا اب میں ہر کسی کو پُورا جبھی تو مُیسّر ہُوں ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

سب کو سبھی کُچھ ہی کہاں ملتا ہے یہاں بھی ** مُنتخب اشعار **اظہر ناظؔر

Image
​ سب کوسبھی کُچھ ہی کہاں ملتا ہے یہاں بھی ؟؟ ہم کو تُو نہیں ملتا ، تُجھے ہم نہیں ملتے لاحاصل کے سنگ ہی جیتے ہیں سبھی یاں دل میں یہ خلش ساتھ لے کر مر جاتے ہیں  ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

Rakht-e-Safar (Kuliat) By AzharNaazir Now Available @ Amazon Kindle As E-Book Worldwide

Image
​ Rakht-e-Safar (Kuliat) By Azhar Naazir Now Available @ Amazon Kindle too. Thanks  https://www.goodreads.com/book/show/205885557 #Azharnaazirurdupoetry #Rakhtesafar2024

رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر

Image
​ کتاب : رختِ سفر (کُلیات)  شاعر : اظہر ناظؔر صفحات : ۴۸۹ سال اشاعت : جنوری ۲۰۲۴ ISBN  978-969-587-180-5 رختِ سفر  مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔  بطور نمونہ اظہر نا

رختِ سفر (کُلیات) شاعر : اظہر ناظؔر

Image
​ کتاب : رختِ سفر (کُلیات)  شاعر : اظہر ناظؔر صفحات : ۴۸۹ سال اشاعت : جنوری ۲۰۲۴ ISBN  978-969-587-180-5 رختِ سفر  مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔  بطور نمونہ اظہر نا

اک شعرِ آوارہ ہی پُہنچا واں تک آخر ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اِک شعرِ آوارہ ہی پُہنچا واں تک آخر  جس دل تک اپنی یہ رسائی بھی کہاں تھی ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

جس دل تک اپنی تو رسائی بھی کہاں تھی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اِک شعرِ آوارہ ہی پُہنچا واں تک آخر  جس دل تک اپنی تو رسائی بھی کہاں تھی ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

شوق ہی شوق میں کتنی بار اُسے پڑھ ڈالا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ شوق ہی شوق میں کتنی بار اُسے پڑھ ڈالا  اُن کے نامے سے اُن کی  مہک آتی رہی ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

رات بھر کی ہے شمّع کی جو حیات ** اظہر ناظؔر

Image
​ رات بھر کی ہے شمّع کی جو حیات تو ہے پروانے کی یاں اُس سے بھی کم کہ یہ پروانہ شمّع جلتے ہی روشنی کا جو کرتا ہے دیدار اور پھر اُس لمحہِ نشاط میں ہی اپنا دل بھی تو نذر کرتا ہے اپنی جاں تک کو وار دیتا ہے ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

کیا اس دل کو اب دیں ہم بھی فریب ** مُنتخب اشعار **اظہر ناظؔر

Image
​ کیا اِس دل کو اب دیں ہم بھی فریب سب سمجھتا ہے سب یہ جانتا ہے  ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

کس کو پتہ تھا کہ اتنے پُہنچے ہُوئے ہیں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ سب کو رُلا کے وُہ خُود بھی رو دیے آخر کس کو  پتہ تھا کہ اتنے پُہنچے ہُوئے ہیں ؀اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

Rakht-e-Safar By AzharNaazir (Kuliat) 2024 @ Apple Stores Worldwide @ USD 20.00

Image
​ Rakht e Safar (Kuliat) By AzharNaazir now Available on Apple Book Store Worldwide @ USD 20.00 for Apple Users Worldwide US & Other 50 Apple Stores:- رختِ سفر (کُلیات) اظہر ناظؔر (2024) صفحات ۴۸۹ #Azharnaazirurdupoetry #Rakhtesafar2024 https://books.apple.com/us/book/rakht-e-safar-by-azhar-naazir-2024/id6475650740

اپنے ہی دل کے ٹُکڑے چہار سُو بکھرے تھے ** مُنتخب اشعار **اظہر ناظؔر

Image
​ یار کے شہر میں ہم جہاں سے بھی گُزرے تھے اپنے ہی دل کے ٹکڑے چہار سُو بکھرے  تھے اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

Rakht-e-Safar (2024) Title By AzharNaazir

Image
​Rakht e Safar (2024) Title 

جیسے آمادہ وُہ پتھر بھی پگھلنے کو ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ کُچھ یُوں تکتی ہیں مُجھے شوخ نِگاہیں اُس کی جیسے آمادہ وُہ پتّھر بھی پِگھلنے کو ہے ؀اظہر ناظؔر #Rakhtesafar2024 #Azharnaazirurdupoetry

یار کے شہر میں ہم جہاں سے بھی گُزرے تھے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ یار کے شہر میں ہم جہاں سے بھی گُزرے تھے اپنے ہی دل کے ٹکڑے بکھرے پڑے تھے (اظہر ناظؔر) #Rakhtesafar2024 #Azharnaazirurdupoetry

یہ بھی ہنگامہ تری دید کا اب صدقہ ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دل کی دھڑکن نے بھی کیا شور مچا رکھا ہے  یہ بھی ہنگامہ تری دید کا اب صدقہ ہے                   ؀اظہر ناظؔر #Rakhtesafar2024 #Azharnaazirurdupoetry

سیدھے دل پر رکھے جو قدم کسی نے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ سیدھے دل پر رکھے جو قدم کسی نے اپنا تو سانس لینا محال ہوا ؀اظہر ناظؔر #Rakhtesafar2024 #Azharnaazirurdupoetry