Posts

Showing posts from January, 2023

بساط وُہ ہی رہی مُہرے بس بدلتے رہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ بساط وُہ ہی رہی مُہرے بس بدلتے رہے پیادے تک خُود کو بادشاہ سمجھتے رہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

آ تُجھے دل کی پناہوں میں لے لُوں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ آنچل کو ترے تاروں سے بھر دُوں آ تُجھے دِل کی پناہوں میں لے لُوں (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

پیروں کے نشان تک مٹا دیے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ پیروں کے نِشان تک مٹا دیے لپیٹ کر یُوں رستہ تُم چلے گئے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

آ تُجھے اپنی پناہوں میں لے لُوں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ آنچل کو ترے تاروں سے بھر دُوں آ تُجھے اپنی پناہوں میں لے لُوں (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

وصال یار ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ ہمیں عُمروں کا وہ سنیاس بھی تو تھا پھر گوارا ِترے وعدوں پے ستِمگر جو کہ اعتبار ہوتا (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

کسی اور تعلُق کا تُو واسطہ دے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ کِسی اور تعلُّق کا۔۔۔ تُو واسطہ دے مُحبّت پہ مُجھ کو یقِیں اب نہیں ہے  ✍️ اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

دل سے لگا لیں گے ہم پلکوں پہ سجا لیں گے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ سبھی بکھرے ہُوئے خوابوں کی کرچیاں چُن لاؤ دِل سے لگا لیں گے ، ہم پلکوں پہ سجا لیں گے (اظہر ناظؔر)   #Azharnaazirurdupoetry

ہے ہم سے ہی کُوئے جاناں میں رونق لگی ہُوئی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ ‏ہے ہم سے ہی کُوۓ جاناں میں رونق لگی ہُوئی ہمی روز خاک چھانتے ہیں لوٹ آتے ہیں  ✍️ اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

میں جانتا تھا میرے اقرار کے بعد ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں جانتا تھا میرے اِقرار کے بعد جانا ہے اُس نے بھی مُحبّت سے مُکر (اظہر ناظؔر)   #Azharnaazirurdupoetry

ہے سبھی کی گئی بتی کدھر ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
ہے سبھی کی گئی بتّی کدھر سالی گئی ہے تو آتی ہو گی (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

بھُلا دے مُجھ کو تُو اپنے دل سے اجنبی کر ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ بھُلا دے مُجھ کو تُو اپنے دِل سے اجنبی کر نہ باتوں میں تُو اپنی بھی میرا کُچھ  ذِکر کر (اظہر ناظؔر)  #Azharnaazirurdupoetry

موت نے اُن کو بھی تو چھین لیا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ موت نے اُن کو بھی تو چھین لیا زندگی کو بھی حد سے  پیارے تھے جو (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

تھے فریب ایسے سب نے مانے تھے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ مُڑ کے دیکھا تو سب فسانے تھے تھے فریب ایسے سب نے مانے تھے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

اب بھی نہ نکلا تو کون مانے گا سُورج تُجھے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ اب بھی نہ نکلا تو کون مانے گا سُورج تُجھے جبر کی کالی ھے رات اور جاں لیوا بھی ہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

کسی کم ظرف کو نہیں توفیق ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ کسی کم ظرف کو نہیں توفیق کہ وُہ ھماری خُوشی میں بھی خُوش ہو (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

بھٹکتے خوابوں کو نہ ملا در کوئی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ بھٹکتے خوابوں کو نہ ملا در کوئی  تو سب مری دو آنکھوں میں سما گئے  (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

کیا الگ جس نے وقت ہی تو ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ مل گئے تُم سے ھماری قسمت تھی کیا الگ جس نے وقت ہی تو ہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

آدمی تو بھلے ہو لگتے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ آدمی تو بھلے ہو لگتے یہ کیا چول تُم نے ماری (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

دے دیا تھا جب ہمی نے اُس غارت گر کو ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دے دیا تھا جب ھمی نے اُس غارت گر کو ٹُوٹا ہے دِل تو اُس سے گلہ اب کون کرے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

اسمیں تیرا حُسن جو دکھتا ہے فرضی ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ آپ بنائی ہے یہ تصویر مری مرضی ہے اسمیں تیرا حُسن جو دکھتا ہے فرضی ہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

اک تو میں عاشق تھا وُہ بھی سچا عاشق ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں ترا حسیں پیکر چھُوتا بھی تو کیسے بھلا اِک تو میں عاشق تھا وُہ بھی سچّا عاشق (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

سینے میں ہم بھی ایک دشت رکھتے ہیں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ طبع آپکی بھی صحرانورد کی سی ہے اور سینے میں ہم بھی ایک دشت رکھتے ہیں (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

ہم نے ہیں درد مول لئے غم کمائے ہیں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ کیا پُوچھتے ہو اپنی امارت کی داستاں ہم نے ہیں درد مول لِئےغم کمائے ہیں  (اظہر ناظؔر)               #Azharnaazirurdupoetry

اب مُحبت فضُول لگتی ہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ میں پرستِش کی حد سے لوٹا ہُوں اب مُحبّت  فضُول لگتی ہے  ✍️ اظہر ناظؔر #Azharnaazirurdupoetry

پراپیگنڈا ** نظم ** اظہر ناظؔر

Image
پراپیگنڈا    خُدارا ذہن لڑاؤ تو اناڑی بھی کھلاڑی ہیں  جو جھُوٹ کا پلندا ہے یہ آج کا ہی دھندا ہے بے رحم اور گندا ہے غلیظ تو ہے لُتھڑا ہے ہاں ایک ہی یہ شبد ہے یہ جو پراپے گنڈا ہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

بساط وُہ ہی رہی مُہرے بس بدلتے رہے ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ بساط وُہ ہی رہی مُہرے بس بدلتے رہے پیادے تک خُود کو  بادشاہ سمجھتے رہے (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

دل کی بساط پر وُہ عجب چال چل گیا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ دِل کی بساط پر وُہ عجب چال چل گیا آنکھوں میں بس گیا مرے سپنوں میں ڈھل گیا (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry

خلق ہی تو کہے گی اب خلق ہی تو سُنے گی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

Image
​ بساط جو پلٹی ہے تو بازی پلٹے گی خلق ہی تو کہے گی اب خلق ہی تو سُنے گی (اظہر ناظؔر) #Azharnaazirurdupoetry