پراپیگنڈا ** نظم ** اظہر ناظؔر

پراپیگنڈا  

خُدارا ذہن لڑاؤ تو

اناڑی بھی کھلاڑی ہیں 

جو جھُوٹ کا پلندا ہے

یہ آج کا ہی دھندا ہے

بے رحم اور گندا ہے

غلیظ تو ہے لُتھڑا ہے

ہاں ایک ہی یہ شبد ہے

یہ جو پراپے گنڈا ہے


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog