فون کی ہر گھنٹی ** نظم ** اظہر ناظؔر

فون کی ہر گھنٹی

دروازے کی ہر دستک

قدموں کی ہر چاپ

ہوا کی ہر سنسناہٹ

چا ۓ کا ہر دوسرا کپ 

ترے گماں کے استعارے ہیں

جب سے ہم یہ دل ہارے ہیں


                 ✍️ اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog