حُوریں ہلکا ن ہُوئی جاتی ہیں ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

اپنے اس وائرل شعر کو ابھی سوشل میڈیا پہ مُختلف ناموں اور ترامیم سے دیکھا تو یہ تصویر ایک پوسٹ پہ اچھی لگی !!!!


ایک اضافہ “مُرشد” بھی ہے 


حُوریں ہلکان ہوئی جاتی ہیں

شیخ  آمادہ نہیں مرنے کو


(اظہر ناظؔر)  


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog