Rakht-e-Safar (2024) By AzharNaazir Available In Following Pakistani Libraries

جس بات کا عندیہ “رخت سفر” کے پیش لفظ میں پہلے ہی سے دے دیا گیا تھا ۔ ان اداروں کو برائے لائبریری یہ کُتب بطور عطیہ موصول ہو چَکی ہیں ۔ اُنکی تفصیل حسب ذیل ہے :-

کراچی یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی 
اوریئنٹل کالج ، پنجاب یونیورسٹی ، لاہور
زرعی یونیورسٹی ، فیصل آباد
وفاقی اُردو یونیورسٹی کراچی / اسلام آباد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد 
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی ، راولپنڈی
اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد
نمل یونیورسٹی ، اسلام آباد
فاؤنڈیشن یونیورسٹی ، راولپنڈی 
کنیئرڈ کالج یونیورسٹی ، لاہور
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور 
ایف سی کالج یونیورسٹی ، لاہور
یُونیورسٹی آف سرگودھا ، سرگودھا 
گورڈن کالج، راولپنڈی 
اصغر مال کالج ، راولپنڈی
گورنمنٹ ڈگری کالج ، سیٹلائیٹ ٹاؤن ، والپنڈی
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ، سول لائنز ، لاہور 
گورنمنٹ کالج ، جہانیاں  
نیشنل لائبریری آف پاکستان ، اسلام آباد
لائبریری ، اکادمی ادبیات پاکستان ، اسلام آباد

پاکستان میں یہ کتاب رومیل پبلشرز، راولپنڈی نے جنوری ۲۰۲۴ میں امسال شائع کی ہے ۔

آپکی سہولت کے لئے “رخت سفر” (۲۰۲۴) کے ISBN نمبرز ذیل میں دوبارہ سے دئے جا رہے ہیں ۔

ISBN 
978-969-587-180-5
National Library of Pakistan 
Jinnah Avenue, Islamabad 
Pakistan 

ISBN Pakistan 
978-969-587-180-5

International ISBN
979-8-224-52684-0

جیسا  کہ میں پہلیے بھی عرض کر چُکا ہوں کہ “رخت سفر” ایک بڑے کینوس پہ بنی تصویر ہے ۔ اور جو ریویوز اس کے رنگوں کا حق ادا کر پائیں گے ۔ اُنہیں حسب وعدہ معہ تازہ کلام کتاب کے آئندہ ایڈیشن میں جگہ دی جائے گی ۔

باقی میں مُشاعروں کا شاعر نہیں ہوں اور نہ ہی کسی ادبی تنظیم سے مُنسلک ہوں ۔ نہ ہی کسی انجمن ستائش باھمی کا حصہ ہُوں ۔

شاد و آباد رہیں ۔

خیر اندیش :-

؀اظہر ناظؔر

۰۵۔۰۴۔۲۰۲۴



Comments

Popular posts from this blog