وفا ** نظم ** اظہر ناظؔر

ہمی مٹّی کے پُتلے 

نہ ہوں گر مُنافق تو 

وفا کر ہی جاتے ہیں

جاں سے بھی ہو پیارا جو

اُسی کی مُحبّت میں

 یُونہی مر بھی جاتے ہیں


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog