چائے کا ہر دُوسرا کپ ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

فون کی ہر گھنٹی

دروازے کی ہر دستک

قدموں کی ہر چاپ

ہوا کی ہر سنسناہٹ

چا ۓ کا ہر دوسرا کپ 

ترے گماں کے استعارے ہیں

جب سے ہم یہ دل ہارے ہیں

                 

✍️ اظہر ناظؔر


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog