ہے دغا کیا وُہ جانتا کب تھا ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

اُس کی تھی ضِد تنہا چلے گا

کہہ دیا میں نے بھٹکا رہے گا

ہے دغا کیا وُہ جانتا کب تھا

دھوکے کو دُنیا کے مانتا کب تھا

آج ہے روتا وُہ میری وفا کو 

اور میں بے بس ہُوں ہار گیا ہُوں


(اظہر ناظؔر)  


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog