سُرخ ہُوا یہ آسماں تب زمیں اشکبار تھی ** مُنتخب اشعار ** اظہر ناظؔر

سُرخ ہُوا یہ آسماں تب زمیں اشکبار تھی

رو پڑی تھی ہر آنکھ ہی ہر گھڑی بے قرار تھی

ہونے کو تھا وُہ معرکہ اب جو مثال بن گیا

کربلا تھی ،حُسین تھے ، پرچموں کی قطار تھی


(اظہر ناظؔر)


#Azharnaazirurdupoetry



Comments

Popular posts from this blog