ہے کون پیار ہی جسے ہُوا نہیں ** غزل ** اظہر ناظؔر

ہے کون پیار ہی جسے ہُوا نہیں

کی کس نے اب حسین یہ خطا نہیں ؟؟

یہ درد تو سبھی نے جھیل رکھّا ہے

کوئی بھی اِس سے ہے کبھی بچا نہیں

یہ آگ ہر ہی دل میں لگ بُجھی اِدھر

ہے کون ہی جو اِس میں اب جلا نہیں ؟؟

سبھی کو جلا سی رہی ہیں یادیں سب

جُدا ہو کے ہی کون ادھر جیا نہیں ؟؟

ہیں وصل کی بہاریں بھی جو دلرُبا 

تو ہجر کو بھی سب نے کیا سہا نہیں ؟؟

سبھی کو ہیں یاں درد اپنے ہی عزیز 

کس آنکھ سے یہ اشک اب بہا نہیں ؟؟


؀اظہر ناظؔر


#RakhteSafar2024

#Azharnaazirurdupoetry


Comments

Popular posts from this blog